Wednesday, December 26, 2012

سجدہ شکر میں پڑھنے والی دعاہیں

سجدہ شکر میں پڑھنے کے لئے چند مختصر دعاہیں جو مفاتیح الجنان سے لی گیۓ ہیں درج ذیل ہیں :
ya Allahu ya Rabbahu ya ya sayyedaahu
یا الله یا ربّاہ یا سیداہ 

یا ربّاہ یا سیداہ  سانس کے قطع ہونے تک کہتا رہے یعنی ایک سانس میں جتنی بار کہہ سکے کہے .

امام علی علیھ سلام کا قول بعض کتاب میں ہے کہ خدا کے نزدیک بہترین کلام یہ ہے :
inni zalamtu nafsi faghfirli 
انی ظلمت نفسی فاغفرلی  

امام جعفر  صادق اور امام موسیٰ کاظم علیھم السلام سجدہ شکر میں پڑھا کرتے تھے کہ :
as'alukarr-rahata 'inda-lmauti wal 'afwa 'inda-al hisab 
أسلك لراحته عند الموت والعفو عند الحساب   

ہر واجب نماز کے بعد سجدہ شکر میں  یہ دوا پڑھنی چاہے حاجت کے پورا ہونے کے لئے :
ya raufu ya raheemu ya  rabbi ya syyedi 
یا رؤف یا  رحیم  ربی یا سیدی 

Thursday, November 29, 2012

Solution for problems in getting married

اگر کسی لڑکی کا رشتہ نہ ہوتا ہو تو سوره طہٰ  کی آیت نمبر 131 اور 132 لکه کر اس ک بازو پر باندھ دیں انشااللہ جلد رشتہ ہو جائے گا 

Write verse 131 and 132 of surah e Taaha on some paper and tie it as a pendant on the arm of the girl,who may be facing problems in getting married.