سجدہ شکر میں پڑھنے کے لئے چند مختصر دعاہیں جو مفاتیح الجنان سے لی گیۓ ہیں درج ذیل ہیں :
ya Allahu ya Rabbahu ya ya sayyedaahu
یا الله یا ربّاہ یا سیداہ
یا ربّاہ یا سیداہ سانس کے قطع ہونے تک کہتا رہے یعنی ایک سانس میں جتنی بار کہہ سکے کہے .
امام علی علیھ سلام کا قول بعض کتاب میں ہے کہ خدا کے نزدیک بہترین کلام یہ ہے :
inni zalamtu nafsi faghfirli
انی ظلمت نفسی فاغفرلی
امام جعفر صادق اور امام موسیٰ کاظم علیھم السلام سجدہ شکر میں پڑھا کرتے تھے کہ :
as'alukarr-rahata 'inda-lmauti wal 'afwa 'inda-al hisab
أسلك لراحته عند الموت والعفو عند الحساب
ہر واجب نماز کے بعد سجدہ شکر میں یہ دوا پڑھنی چاہے حاجت کے پورا ہونے کے لئے :
ya raufu ya raheemu ya rabbi ya syyedi
یا رؤف یا رحیم ربی یا سیدی

No comments:
Post a Comment